Hatha Jodi
- Hakem Abdul Sattar Qureshi
- Sep 13, 2018
- 1 min read
ھاتھا جوڑی کی حقیقت,
Hatha Jodi, Hemipenes of Monitor Lizard's Organ
ھاتھا جوڑی, دراصل گوه پٹره کے قبیلے سے تعالق رکھنے والے چھپکلی نماء جانوروں کا... لنگ , یعنی عضوء مخصوص هوتا ھے جسے جانور کی........... مخصوص... حالت کے دوران کاٹ کر اس کے جسم سے علیحده کر لیا جاتا ھے اور کچھ خاص. طریقه کیمطابق اس... لنگ, کو خشک کر لیا جاتا ھے....... صاحب علم فن اور معتقدمین ساحران ھاتھاجوڑی کی اس حقیقت... کو عوام الناس سے مخفی رکھنا رکھنا اپنا دین , اور مذهب , اور اپنا اولین فریضه سمجھتے هیں جس کی وجه سے عوام آج تک اس کو ایک افریقی پودۓ ........... Martynia Annua ......... کی جڑ هی سمجھتے آۓ ھیں اور قرن اول سے لیکر اب.... تک یه پوشیده راز هی بنی رهی سفلی علوم , black magic اور علم جسمانیات کے ماهرین علماء و ساحران کے نزدیک دولت ,اور.. اعمال محبت کی مد.... میں ھاتھا جوڑی , کو ایک خاص......اهمیت اور مقام حاصل ھے اور اس کو ان جیسے اعمال میں بھت هی.... زیاده متبرک مانا جاتا ھے
( حکیم عبدالستار قریشی )
Comentários